الیکسا سٹون ہاؤس

انگلش ویمن کرکٹر

الیکسا کیٹ سٹون ہاؤس (پیدائش: 5 دسمبر 2004ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال کینٹ ، ساؤتھ ایسٹ سٹارز اور ٹرینٹ راکٹس کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کی میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی ہیں۔ [1] [2] سٹون ہاؤس ایشفورڈ ، کینٹ میں 5 دسمبر 2004ء کو پیدا ہوئی تھی۔ [2] اکتوبر 2022ء میں سٹون ہاؤس کو 2023ء کے آئی سی سی انڈر 19 خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے انڈر 19 سکواڈ میں منتخب کیا گیا۔ [3]

الیکسا سٹون ہاؤس
ذاتی معلومات
مکمل نامالیکسا کیٹ سٹون ہاؤس
پیدائش (2004-12-05) 5 دسمبر 2004 (عمر 19 برس)
ایشفورڈ, کینٹ, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021– تاحالکینٹ
2021– تاحالساؤتھ ایسٹ سٹارز
2022– تاحالٹرینٹ راکٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 7 22
رنز بنائے 82 28
بیٹنگ اوسط 11.71 14.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 31 15
گیندیں کرائیں 228 228
وکٹ 6 7
بولنگ اوسط 26.83 35.42
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/27 3/27
کیچ/سٹمپ 1/– 7/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 5 اکتوبر 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "Player Profile: Alexa Stonehouse"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2021 
  2. ^ ا ب "Player Profile: Alexa Stonehouse"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2021 
  3. "England Women U19 announce squad for ICC U19 Women's T20 World Cup 2023"۔ England and Wales Cricket Board۔ 18 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022