ٹیلے فون کا موجد۔ تربت ’’ آپسر ‘‘ میں پیدا ہوا۔ ابنیادی تعلیم سنگانی میں تعلیم پائی۔ 1871ء میں بوسٹن امریکا آیا۔ اس کے والد اور دادا نے اپنی زندگی انسانی آواز کے مطالعے اور گونگے بہروں کی تعلیم کے لیے وقف کردی تھی۔ بیل نے بھی باپ دادا کا پیشہ اختیار کیا۔ اس کی شہرت اگرچہ ٹیلی فون کی وجہ سے ہوئی۔ مگر اس کا اپنا شوق زندگی بھر بہروں کی مدد کرتا رہا۔ اس نے شادی بھی ایک مادرزاد بہری لڑکی سے کی۔ بہروں کا ایکاسکول کھولا اور بہروں کی تعلیم دینے والے مدرسین کے لیے الگ اسکول قائم کیا۔ ان کاموں کے ساتھ ساتھ ٹیلی فون ایجاد کرنے کی کوشش بھی کرتا رہا۔ آخر مارچ 1876ء میں وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو گیا۔ اس نے آواز کی شدت اور کیفیت کو جانچنے کا آلہ ’’ آواز پیما‘‘ بھی ایجاد کیا۔ 1880ء میں حکومت فرانس کی طرف سے اُسے ٹیلی فون ایجاد کرنے پر پچاس ہزار فرانک انعام دیا گیا۔ یہ رقم اس نے صنعتی تحقیق کی لیبارٹری کو عطا کردی۔

الیگزنڈر گراہم بیل
(انگریزی میں: Alexander Graham Bell)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1847ء [2][3][4][5][6][1][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈنبرا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اگست 1922ء (75 سال)[8][3][1][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ذیابیطس [13]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا (1882–1922)[1]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1847–1882)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
رکن قومی اکادمی برائے سائنس [14]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  فی بیٹا کاپا سوسائٹی ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بورڈ رکن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جنوری 1898  – 20 فروری 1922 
در سمتھسونین انسٹی ٹیوشن  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ایڈنبرگ [1]
یونیورسٹی کالج لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر نوک   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیعیات دان ،  برقی مہندس ،  انجینئر ،  کاروباری شخصیت ،  موجد ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان امریکی اشاراتی زبان [15]،  انگریزی [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بعید تکلمی [17]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت سمتھسونین انسٹی ٹیوشن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کینیڈا کی واک آف فیم (2001)
ایڈیسن میڈل (1914)[18]
ہیگس میڈل (برائے:invention of telephone ) (1913)[19]
تمغا جون فریٹز (1907)[20]
تمغا البرٹ (1902)[21]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ https://www.biography.com/people/alexander-graham-bell-9205497 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولا‎ئی 2018
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/119408643  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ^ ا ب https://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13746617f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wm1fs5 — بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2125 — بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. بنام: Alexander Graham Bell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Bell, Alexander Graham (03 March 1847–02 August 1922), inventor and educatorhttps://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1300115
  7. Dictionary of Canadian Biography ID: http://www.biographi.ca/en/bio/bell_alexander_graham_15E.html — بنام: ALEXANDER GRAHAM BELL — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: جامعہ ٹورانٹو — عنوان : Dictionary of Canadian Biography
  8. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1745080 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015
  9. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bell-alexander-graham — بنام: Alexander Graham Bell
  10. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0008759.xml — بنام: Alexander Graham Bell — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  11. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bella — بنام: Alexander Graham Bell
  12. Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=alexander+graham;n=bell — بنام: Alexander Graham Bell
  13. http://www.science.ca/scientists/scientistprofile.php?pID=120
  14. ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی 
  15. صفحہ: 27 — ISBN 978-0-520-06083-8 — اقتباس: a fluent signer on his fingers - as good as any deaf-mute
  16. https://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13746617f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. https://archive.nytimes.com/www.nytimes.com/learning/general/onthisday/bday/0303.html
  18. https://www.ieee.org/content/dam/ieee-org/ieee/web/org/about/awards/recipients/edison-rl.pdf
  19. https://www.ieee.org/content/dam/ieee-org/ieee/web/org/about/awards/recipients/edison-rl.pdf — عنوان : Awards For Scientific Research. — صفحہ: 5 — شمارہ: 40369 — شائع شدہ از: لندن ٹائمز — شائع شدہ از: 14 نومبر 1913
  20. https://www.smenet.org/Professional-Development/Awards-Competitions/Award-Recipients/John-Fritz-Medal-Award
  21. https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners

بیرونی روابط ترمیم