امام مہدی مسجد کویت کے دار الحکومت کویت شہر کے علاقہ الرقہ میں واقع ایک مسجد ہے جو 1995ء میں تعمیر کی گئی تھی۔

امام مہدی مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات29°22′11″N 47°58′42″E / 29.36972°N 47.97833°E / 29.36972; 47.97833
مذہبی انتساباہل تشیع
ملککویت
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1995
تفصیلات
گنبد1
مینار2

مزید دیکھیے ترمیم