امجد علی قریشی (پیدائش: 1 نومبر 1895ء) | (انتقال: 18 مارچ 1972ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر اور کرکٹ کھلاڑی تھا جو شمالی ہندوستان کے لیے کھیلتا تھا۔ ایک امپائر کے طور پر وہ 1959ء میں 2 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔[1]

امجد قریشی
ذاتی معلومات
مکمل نامامجد علی قریشی
پیدائش1 نومبر 1895(1895-11-01)
دریا خان، پاکستان
وفات18 مارچ 1972(1972-30-18) (عمر  76 سال)
لاہور، پاکستان
تعلقاتخالد قریشی (بیٹا)
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1959)
ماخذ: Cricinfo، 15 جولائی 2013ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 18 مارچ 1972ء کو لاہور، پاکستان میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Amjad Qureshi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2013