براعظم امریکا کی خود مختار ریاستوں و تابع علاقہ جات کی فہرست

یہ امریکین کی خود مختار ریاستوں و تابع علاقہ جات کی فہرست (List of sovereign states and dependent territories in the Americas) ہے۔

امریکین

خود مختار ریاستیں ترمیم

خود مختار ریاست ایک جغرافیائی علاقے پر اعلی ترین اقدار ہے جو بین الاقوامی قانونی نظام کے تحت ایک آزاد مرکزی حکومت کی طرف سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

پرچم اردو مختصر نام مکمل انگریزی نام دار الحکومت مقامی نام آزادی آیزو 3 حرفی الفا رمز
  اینٹیگوا و باربوڈا[1] Antigua and Barbuda سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) انگریزی: Antigua and Barbuda 1981 ATG
  ارجنٹائن[2][3] Argentine Republic بیونس آئرس (ہسپانوی: República Argentina)‏ 1816 ARG
  بہاماس[1] Commonwealth of The Bahamas نساؤ انگریزی: Commonwealth of The Bahamas 1973 BHS
  بارباڈوس[1] Barbados برج ٹاؤن انگریزی: Barbados 1966 BRB
  بیلیز[1] Belize بلموپان انگریزی: Belize
(ہسپانوی: Belice)‏
1981 BLZ
  بولیویا[4] Plurinational State of Bolivia لا پاز and سکرے[B] (ہسپانوی: Estado Plurinacional de Bolivia)‏
(كتشوا: Buliwya Mamallaqta)‏
(آئیمارا: Wuliwya Suyu)‏
(غوارانیہ: Tetã Volívia)‏
1825 BOL
  برازیل[3] Federative Republic of Brazil براسیلیا (پرتگالی: República Federativa do Brasil)‏ 1822 BRA
  کینیڈا[5] Canada اوٹاوا انگریزی: Canada
(فرانسیسی: Canada)‏
1867 CAN
  چلی[2][6] Republic of Chile سینٹیاگو، چلی[C] (ہسپانوی: República de Chile)‏ 1818 CHL
  کولومبیا[4] Republic of Colombia بوگوتا (ہسپانوی: República de Colombia)‏ 1810 COL
  کوستا ریکا Republic of Costa Rica سان خوسے، کوستا ریکا (ہسپانوی: República de Costa Rica)‏ 1821 CRI
  کوبا Republic of Cuba ہوانا (ہسپانوی: República de Cuba)‏ 1902 CUB
  ڈومینیکا[1] Commonwealth of Dominica روسو (شہر) انگریزی: Commonwealth of Dominica 1978 DMA
  جمہوریہ ڈومینیکن Dominican Republic سانتو دومنگو (ہسپانوی: República Dominicana)‏ 1844 DOM
  ایکواڈور[4][6] Republic of Ecuador کیٹو (ہسپانوی: República del Ecuador)‏ 1822 ECU
  ایل سیلواڈور Republic of El Salvador سان سلواڈور (ہسپانوی: República de El Salvador)‏ 1821 SLV
  گریناڈا[1] Grenada سینٹ جارجز انگریزی: Grenada 1974 GRD
  گواتیمالا Republic of Guatemala گواتیمالا شہر (ہسپانوی: República de Guatemala)‏ 1821 GTM
  گیانا[1] Co-operative Republic of Guyana جارج ٹاؤن، گیانا انگریزی: Co-operative Republic of Guyana 1966 GUY
  ہیٹی[1] Republic of Haiti پورٹ او پرنس (فرانسیسی: République d'Haïti)‏ 1804 HTI
  ہونڈوراس Republic of Honduras ٹیگوسیگلپا (ہسپانوی: República de Honduras)‏ 1821 HND
  جمیکا[1] Jamaica کنگسٹن، جمیکا انگریزی: Jamaica 1962 JAM
  میکسیکو United Mexican States میکسیکو شہر (ہسپانوی: Estados Unidos Mexicanos)‏ 1821 MEX
  نکاراگوا Republic of Nicaragua ماناگوا (ہسپانوی: República de Nicaragua)‏ 1821 NIC
  پاناما Republic of Panama پاناما شہر (ہسپانوی: República de Panamá)‏ 1903 PAN
  پیراگوئے[3] Republic of Paraguay اسونسیون (ہسپانوی: República del Paraguay)‏
(غوارانیہ: Tetã Paraguái)‏
1811 PRY
  پیرو[4] Republic of Peru لیما (ہسپانوی: República del Perú)‏
(كتشوا: Piruw Republika)‏
(آئیمارا: Piruw Suyu)‏
1821 PER
  سینٹ کیٹز و ناویس[1] Federation of Saint Kitts and Nevis باسیتیر انگریزی: Federation of Saint Kitts and Nevis 1983 KNA
  سینٹ لوسیا[1] Saint Lucia کاستریس انگریزی: Saint Lucia 1979 LCA
  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز[1] Saint Vincent and the Grenadines کنگز ٹاؤن انگریزی: Saint Vincent and the Grenadines 1979 VCT
  سرینام[1] Republic of Suriname پاراماریبو (ڈچ: Republiek Suriname)‏ 1975 SUR
  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو[1] Republic of Trinidad and Tobago پورٹ آف اسپین انگریزی: Republic of Trinidad and Tobago 1962 TTO
  ریاست ہائے متحدہ[5][6] United States of America واشنگٹن ڈی سی انگریزی: United States of America 1776 USA
  یوراگوئے[3] Oriental Republic of Uruguay مونتیبیدیو (ہسپانوی: República Oriental del Uruguay)‏ 1828 URY
  وینیزویلا Bolivarian Republic of Venezuela کاراکاس (ہسپانوی: República Bolivariana de Venezuela)‏ 1811 VEN

دیگر علاقہ جات ترمیم

پرچم اردو مختصر نام مکمل انگریزی نام سیاسی حیثیت دار الحکومت مقامی نام
  اروبا Aruba آئینی ملک
مملکت نیدرلینڈز کا حصہ
اورنجسٹیڈ، اروبا (ڈچ: Aruba)‏
  بونایر Bonaire خصوصی بلدیہ ملک نیدرلینڈز کی[7] کرالندیک (ڈچ: Bonaire)‏
پاپیامینتو: Boneiru
  جزیرہ کلپرٹن[8] Clipperton Island سمندر پار فرانس اور
فرانس کا جزوی حصہ
Uninhabited (فرانسیسی: Île de Clipperton)‏
  کیوراساؤ Curaçao آئینی ملک
مملکت نیدرلینڈز کا حصہ
ویلمسٹیڈ (ڈچ: Curaçao)‏
پاپیامینتو: Kòrsou
  فرانسیسی گیانا French Guiana سمندر پار محکمہ جات اور جزوی حصہ
فرانس[9]
کائین (فرانسیسی: Guyane)‏
  گرین لینڈ Greenland خود مختار انتظامی تقسیم
مملکت ڈنمارک
نوک (غرینلاندیہ: Kalaallit Nunaat)‏
(ڈینش: Grønland)‏
  گواڈیلوپ Guadeloupe سمندر پار محکمہ جات اور جزوی حصہ
فرانس[9]
باس-تیر (فرانسیسی: Guadeloupe)‏
  مارٹینیک Martinique سمندر پار محکمہ جات اور جزوی حصہ
فرانس[9]
فورٹ ڈی فرانس (فرانسیسی: Martinique)‏
  سابا Saba خصوصی بلدیہ ملک نیدرلینڈز کی[7] دی باٹم (ڈچ: Saba)‏
  سینٹ بارتھیملے Collectivity of Saint Barthelemy سمندر پار اجتماعیت اور جزوی حصہ
فرانس
گوسٹاویا (فرانسیسی: Saint-Barthélemy)‏
  اجتماعیت سینٹ مارٹن Collectivity of Saint Martin سمندر پار اجتماعیت اور جزوی حصہ
فرانس
ماریگاٹ (فرانسیسی: Saint-Martin)‏
  سینٹ پیئر و میکیلون Territorial Collectivity of Saint Pierre and Miquelon سمندر پار اجتماعیت اور جزوی حصہ
فرانس
سین-پیری، سینٹ پیری و مقولون (فرانسیسی: Saint-Pierre-et-Miquelon)‏
  سینٹ ایوسٹائیس Sint Eustatius خصوصی بلدیہ ملک نیدرلینڈز کی[7] اورنجسٹیڈ، سینٹ ایوسٹائیس (ڈچ: Sint Eustatius)‏
  سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) Sint Maarten آئینی ملک
مملکت نیدرلینڈز کا حصہ
فلپسبرگ (ڈچ: Sint Maarten)‏

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ Full member of the کیربین کمیونٹی
  2. ^ ا ب Claims territory in انٹارکٹکا
  3. ^ ا ب پ ت Full member of Mercosur
  4. ^ ا ب پ ت Full member of the Andean Community
  5. ^ ا ب Signatory to the North American Free Trade Agreement, source: CIA The World Factbook
  6. ^ ا ب پ Includes Pacific islands usually not considered part of the Americas
  7. ^ ا ب پ The Special Municipalities of the Netherlands are fully incorporated parts of the Netherlands.
  8. Sometimes considered to be part of Oceania.
  9. ^ ا ب پ The Overseas Departments of France are fully incorporated parts of France.

مزید دیکھیے ترمیم