امن گاندھی (پیدائش: 5 مئی 2000ء) کینیا کے کرکٹر ہیں ۔ [1] ستمبر 2019ء میں انھیں متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] 2019ء کے ٹی20 ٹورنامنٹ کے لیے ان کے انتخاب سے قبل، انھیں 2018 کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کینیا کے کواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کینیا کے لیے، سنگاپور کے خلاف، 23 اکتوبر 2019 کو ڈیبیو کیا۔ [4] نومبر 2019ء میں اسے عمان میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ بی ٹورنامنٹ کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5]امن گاندھی ہندوستانی نسل کے والدین کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ [6]

امن گاندھی
ذاتی معلومات
مکمل نامامان راجیش گاندھی
پیدائش (2000-05-05) 5 مئی 2000 (عمر 24 برس)
نیروبی، کینیا
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 32)23 اکتوبر 2019  بمقابلہ  سنگاپور
آخری ٹی2027 اکتوبر 2019  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ماخذ: Cricinfo، 27 اکتوبر 2019ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Aman Gandhi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2019 
  2. "National team selection sparks controversy"۔ The Star (Kenya)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2019 
  3. "Squad unveiled: Little known Naimbia-based Were make the cut for the 2018 Under-19 World Cup"۔ The Star, Kenya۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 
  4. "24th Match, Group A, ICC Men's T20 World Cup Qualifier at ICCA 2 Dubai, Oct 23 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2019 
  5. "The 46-year-old Swamibapa's bowler is a surprise inclusion in Kenya team as Otieno dropped again"۔ The Star (Kenya)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2019 
  6. "U-19 World Cup: Cricket's great desi takeover | Cricket News - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2020