ریاستہائے متحدہ امریکا میں امکانی باپ کا اندراج (انگریزی: putative father registry) ایک ریاستی سطح کا اختیار ہے جو غیر شادی شدہ مردوں کو دیا جاتا ہے تاکہ وہ ایک عوامی نوٹری کے ذریعے کسی عورت سے تعلقات قائم ہونے کی نوعیت اور اس سے پیدا ہونے والے بچے کی ولدیت کے اعتراف کو دستاویزی شکل دے سکیں تاکہ وہ بچے کے والد کے طور پر اپنا قانونی حق برقرار رکھ سکیں۔[1][2]

تعارف ترمیم

ریاستہائے متحدہ امریکا میں امکانی باپوں کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کب ان کے پدرانہ حقوق تلف کیے جا رہے ہیں، جس کی وجہ گود لینے سے جڑا مقدمہ جو اس بچے کے لیے ہے جسے انھوں نے شاید پیدا کیا اور اندراج بھی کیا۔[3] ماں کے مقابلے امکانی باپوں کے حقوق محدود ہیں اور ماں کے ان سے ترک تعلق کرنے یا کروانے کی صورت میں انھیں اپیل کے بھی کم ہی مواقع ہیں۔[4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Information Gateway Child Welfare (30 June 2010)۔ "The Rights of Unmarried Fathers"۔ U.S. Department of Health and Human Services۔ Paternity Registries۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2018 
  2. "Because registries apply to minors under the age of 18 the words "male / female" have been used instead of "men / women" which would imply only adults" 
  3. Public Notice (28 دسمبر 2001)۔ "Public Notices, Legal Notice"۔ The Rochester Sentinel۔ Indiana, USA 
  4. Paul E. Pfeifer (7 اکتوبر 2012)۔ "Failure to name child costs father his case"۔ The Lima News۔ Ohio, USA۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2018 

بیرونی روابط ترمیم