امین معلوف (فرانسیسی: Amin Maalouf)‏ لبنانی ادیب اور صحافی ہیں جو بیروت میں 1949ء میں پیدا ہوا۔ 1976ء سے وہ فرانس میں مقیم ہیں۔

امین معلوف
امین معلوف 2013ء
پیدائش (1949-02-25) 25 فروری 1949 (عمر 75 برس)
بیروت, لبنان
پیشہادیب، ناول نگار، صحافی
زبانفرانسیسی
نمایاں کامالحسن ابن محمد الوزان, The Rock of Tanios, The Crusades Through Arab Eyes, Samarkand

انھوں نے 1983ء میں صلیبی جنگیں کے متعلق ’ Les Croisades vues par les Arabes‘ نامی کتاب لکھا تھا جو چالیس سے زائد زبانیں میں ترجمہ کیا گیا ہے۔

حوالہ جات ترمیم