ان پورنا دیوی

کھانے کی ہندو دیوی
(اناپورنا دیوی سے رجوع مکرر)

انَّ پورنا دیوی (Annapoorṇā or Annapūrṇā) (سنسکرت: अन्नपूर्णा، لفظی معنی: کھانے دینے والی) غذائیت کی ہندو دیوی ہے۔ وہ شیو کی بیوی پاروتی کا ایک اوتار ہے۔

انَّ پورنا دیوی
دیوناگریअन्नपूर्णा
سنسکرت نقل حرفیاناپورنا
بنگالیঅন্নপূর্ণা

بیرونی روابط ترمیم