انتھونی گریم پولاک (پیدائش: 7 اپریل 1973ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ پورٹ الزبتھ ، صوبہ کیپ میں پیدا ہوا تھا اور وہ گریم پولاک کا بیٹا اور آل راؤنڈر شان پولاک کا کزن ہے۔ اس کا بھائی اینڈریو بھی ٹرانسوال اور گوٹینگ کے لیے کھیلا۔

حوالہ جات ترمیم