انور عزیز چودھری (6 نومبر 1930 – 22 نومبر 2020) ایک پاکستانی سیاست دان اور تیراک تھے۔[1] انھوں نے 1948 کے سمر اولمپکس میں تین مقابلوں میں حصہ لیا۔[2] وہ رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر رہے۔ وہ پنجاب کے وزیر داخلہ تھے۔[3] ان کے بیٹے پاکستانی سیاست دان دانیال عزیز ہیں۔ 1990 میں انھوں نے وفاقی وزیر ریلوے اور قانون کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ وفاقی وزیر دفاع بھی رہے۔[3]

انور عزیز چودھری
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1931ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 22 نومبر 2020ء (88–89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ تیراک ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل پیراکی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چودھری صاحب کا انتقال 22 نومبر 2020 کو 90 سال کی عمر میں ہوا۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Anwar Aziz Chaudhry"۔ Olympedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2022 
  2. "Anwar Aziz Chaudhry Olympic Results"۔ Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2016  "آرکائیو کاپی"۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2022 
  3. ^ ا ب "Anwar Aziz Choudhary : Father of Politics in Shakargarh" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shakargarh.net (Error: unknown archive URL)۔ 5 مارچ 2014.
  4. "Anwar Aziz Chaudhry, father of PML-N leader Daniyal Aziz passes away"۔ Daily Pakistan Global۔ 22 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2020