بین الاقوامی عدالت انصاف

اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ

بین الاقوامی عدالت انصاف (انگریزی: The International Court of Justice فرانسیسی: Cour internationale de justice) جو عام بول چال میں عالمی عدالت کہا جاتا ہے، اقوام متحدہ کے مرکزی عدالتی نظام کا بنیادی جز ہے۔ یہ عدالت امن محل، ہالینڈ کے شہر ہیگ میں قائم ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد ریاستوں کے مابین قانونی قضیے حل کرانا ہے اور عالمی اداروں، اجسام اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے دائر کردہ قانونی و تکنیکی معاملات پر انصاف فراہم کرنا ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف کو بین الاقوامی عدالت فوجداری سے علاحدہ سمجھا جاتا ہے۔

عدالت انصاف میں مقدمے کی سماعت

حوالہ جات ترمیم