انٹرپول یا بین الاقوام پولیس برائے جرائم کی روک تھام ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس میں ہر ملک کے پولیس اراکین ہوتے ہیں، یعنی جیسے تمام حکومتوں کے درمیان اقوام متحدہ کی تنظیم ہے اسی طرح مختلف ممالک کے پولیس کے درمیان انٹرپول تنظیم ہے۔

بین الاقوامی تنظیم برائے پولیس – انٹرپول
عام نامانٹرپول
مخففICPO
شعارایک محفوظ دنیا کے لیے پولیس کو ملاتا ہے
ایجنسی کی معلومات
تشکیل7 ستمبر1923
ملازمین756 (2013)[1]
سالانہ بجٹ€78 million (2013)[1]
عدالتی ڈھانچا
International agency
ممالک190 اراکین ممالک
بین الاقوامی تنظیم برائے پولیس – انٹرپول کے دائرہ اختیار کا نقشہ۔
مجلس منتظمہInterpol General Assembly
تشکیلی قانون
صدر دفاترلیون, فرانس

ایجنسی ایگزیکٹو
Facilities
National Central Bureaus190
ویب سائٹ
interpol.int

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "2013 Annual Report" (PDF)۔ Interpol۔ 21 ستمبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2014