انکول (Ankole) یوگنڈا میں چار روایتی مملکتوں میں سے ایک ہے۔ یہ مملکت جنوب مغربی یوگنڈا میں جھیل ایڈورڈ کے مشرق میں واقع ہے۔

مملکت انکول
مملکت انکول کا پرچم
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔