پوپ اوربان اول، (175?–230) (لاطینی: Urbanus I)، 222ء سے کے کر 23 مئی 230ء تک روم کا بشپ تھا۔ وہ روم میں پیدا ہوا اور کیلیکسٹس اول کا جانشین بنا۔ صدیوں سے مانا جاتا تھا کہ اوربان اول کو بھی قتل کیا گیا۔ تاہم، حالیہ تاریخی دریافتیں اب اسکالرز کو یہ یقین کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ اس کی موت قدرتی وجوہات کی بناء پر ہوئی تھی۔ [3]

اوربان اول
(لاطینی میں: Urbanus I ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش روم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مئی 230ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ابتدائی مسیحیت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پوپ (17  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
222  – 23 مئی 230 
Callixtus I  
پوپ پونتیان  
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

پوپ انتیروس

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.treccani.it/enciclopedia/santo-urbano-i_%28Enciclopedia_dei_Papi%29/
  2. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/burbanp.html — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2020 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  3. Kung, Hans. The Catholic Church: A Short History. New York; The Modern Library, 2003, p. 41