معاہدہ اوریہویلا (جسے معاہدۂ تدمیر /تھیوڈیمیر بھی کہا جاتا ہے) ایک ابتدائی ذمی معاہدہ تھا جو حملہ آور اموی خلافت نے سنہ 713ء میں جزیرہ نما آئبیریا/ہسپانیہ کے شہر اوریہویلا میں عیسائیوں پر نافذ کیا تھا۔

سنہ 713ء کے اوریہولا کے معاہدے کا حصہ بننے والے شہروں کا مقام۔