اوسوالڈ ایرک ریفورڈ براؤن (پیدائش:21 جولائی 1877ء)|(انتقال:7 جولائی 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی اور فٹ بالر تھا۔وریفورڈ براؤن ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے چارٹر ہاؤس اسکول کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے بعد، بعد میں گلوسٹر شائر کے لیے کھیلا۔ [3] اس نے 1900ء کے سیزن کے دوران مڈل سیکس کے خلاف ٹیم کے لیے واحد اول درجہ کھیل پیش کیا۔ [4] ٹیلنڈ سے انھوں نے واحد اننگز میں پانچ رنز بنائے جس میں انھوں نے بیٹنگ کی۔ [4] وریفورڈ براؤن کے بڑے بھائی، چارلس اور بھتیجے انتھونی دونوں اول درجہ کرکٹ کھیلتے تھے۔ [5] انھوں نے 1891ء میں چارٹر ہاؤس اسکول میں شمولیت سے قبل کئی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی [3] ۔ بعد میں اس نے کینیڈا میں وقت گزارا اور 1902ء میں اسٹاک ایکسچینج کا رکن اور ایک قانونی فرم میں شراکت دار بن گیا۔ [3]

اوسوالڈ وریفورڈ براؤن
وریفورڈ 1903ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نام اوسوالڈ ایرک ریفورڈ براؤن[1]
تاریخ پیدائش 21 جولائی 1877ء
مقام پیدائش کلفٹن، انگلینڈ
تاریخ وفات 7 جولائی 1916(1916-70-70) (عمر  38 سال)[2]
مقام وفار کوربی، فرانس
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
اولڈ کارتھوسیئنز
فری فارسٹرز
کورنتھین
اولڈ سلوپین
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only

انتقال ترمیم

وہ 7 جولائی 1916ء کو فریکورٹ کے قریب گولا لگنے سے سے زخمی ہو گیا تھا اور دو دن بعد کوربی کے 5ویں کیزولٹی کلیئرنگ اسٹیشن پر مر گیا۔ اس کی عمر 38 سال تھی۔ انھیں کوربی کمیونل قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ North East War Memorials Project۔ "North East War Memorials Project – Every Name A Story Content"۔ www.newmp.org.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 
  2. ^ ا ب "Oswald Wreford-Brown"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018 
  3. "England Players – Charlie Wreford-Brown"۔ www.englandfootballonline.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018