اولاد (فلم، 1954ء)
اولاد 1954 ء کی بالی ووڈ فلم ہے جس میں اوشا کرن، بلراج ساہنی، نروپا رائے نے اداکاری کی۔ اس فلم کو بہترین کہانی کا فلم فیئر اعزاز حاصل کیا۔
اولاد | |
---|---|
ہدایت کار | موہن سہگل |
پروڈیوسر | کلدیپ سہگل |
تحریر | مکھرام شرما |
منظر نویس | مکھرام شرما |
کہانی | مکھرام شرما |
ستارے | اوشا کرن بلراج ساہنی نروپا رائے |
موسیقی | Sardar Malik |
سنیماگرافی | Ranjodh Thakur |
ایڈیٹر | Lachmanadas |
پروڈکشن کمپنی | کلدیپ پچکرز لیمیٹڈ۔ |
تقسیم کار | کلدیپ پچکرز لیمیٹڈ۔ |
تاریخ نمائش | 9 اپریل 1954 |
ملک | بھارت |
زبان | ہرھی |
موسیقی ترمیم
تمام موسیقی سردار ملک نے ترتیب دی ہے۔
- "چندا سی پیارے انکھ کے تیرے" – آشا بھوسلے
- "دنیا تصویر ہے" – طلعت محمود، سردار ملک۔
- "آج گھروالے گھر نہیں بھیا" – شمشاد بیگم، مبارک بیگم۔
- "بدہائی ہو بدہائی سیٹھ جی" - شمشاد بیگم، ایس بلبیر۔
- "ہا میرا دل گنگنائے" – آشا بھوسلے
- "تم سلامت رہو ہزار برس" – آشا بھوسلے
حوالہ جات ترمیم
بیرونی روابط ترمیم
- اولاد آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)