اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ

اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ (Old Trafford Cricket Ground) جسے کفالت کی وجوہات کے سبب امارات اولڈ ٹریفرڈ (Emirates Old Trafford) [2] بھی کہا جاتا ہے، اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر عظمی، انگلستان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ اولڈ ٹریفرڈ انگلستان کا دوسرا قدیم ترین ٹیسٹ کرکٹ گراؤنڈ اور سب سے زیادہ معروف کرکٹ گراؤنڈز میں سے ایک ہے۔[3][4]

امارات اولڈ ٹریفرڈ
Emirates Old Trafford
امارات اولڈ ٹریفرڈ - اگست 2014
میدان کی معلومات
مقاماولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر عظمی
انگلستان
تاسیس1857
گنجائشکرکٹ
مقامی:19,000
بین الاقوامی: 26,000[1]
کانسرٹ: 65,000
متصرفلنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
انگلستان قومی کرکٹ ٹیم
انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
سٹریٹ فورڈ اینڈ
برائن سٹیتھم اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ10–12 جولائی 1884:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ25–27 اگست 2022:
 انگلستان بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ایک روزہ24 اگست 1972:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ22 جولائی 2022:
 انگلستان بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ٹی2013 جون 2008:
 انگلستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی2020 جولائی 2021:
 انگلستان بمقابلہ  پاکستان
واحد خواتین ٹیسٹ19-23 جون 1976:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا خواتین ایک روزہ6 جولائی 1999:
 انگلستان بمقابلہ  بھارت
آخری خواتین ایک روزہ17 اگست 2004:
 انگلستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
واحد خواتین ٹی2010 ستمبر 2012:
 انگلستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ٹیم کی معلومات
مانچسٹرکرکٹ کلب (1857 – 1865)
لنکاشائر (1865 – تاحال)
بمطابق 22 جولائی 2022
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/england/content/ground/57160.html ESPNcricinfo

حوالہ جات ترمیم

  1. "Gunning for greatness: Cook knows that clinching Ashes now will prove England's class"۔ 31 July 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013۔ It would be stretching a point to say that this famous old ground now looks easy on the eye after the rebuilding work that has lifted the capacity to 26,000 
  2. "Old Trafford: Lancashire ground renamed in Emirates deal"۔ BBC News۔ 28 February 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2013 
  3. "Old Trafford"۔ Cricinfo۔ March 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2013۔ Old Trafford has hosted Tests since 1884 and remains a special venue with a rich history. It guaranteed itself a place in cricket's eternal hall of fame when the permanently understated Jim Laker destroyed Australia, in 1956, on an old-fashioned "sticky wicket", with match figures of 19 for 90. 
  4. "Biggest day in Old Trafford's rich history as ground is saved"۔ The Independent۔ 5 July 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2013 

بیرونی روابط ترمیم

53°27′22.85″N 2°17′12.34″W / 53.4563472°N 2.2867611°W / 53.4563472; -2.2867611

حوالہ جات ترمیم