اولیور کرامویل (Oliver Cromwell) برطانوی فوجی اور سیاسی رہنما تھے۔ ان کا انتقال 1658ء میں ہوا۔ ان کی لاش کو حنوط کیا گیا اور ان کو ویسٹ منسٹر کیتھیڈرل میں دفنایا گیا۔ رفارمیشن کے بعد ان کی لاش اور دیگر کو نکالا گیا اور ان کے سر قلم کردیے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق ان کے سر کو ایک گڑھے میں پھینک دیا گیا۔ اس گڑھے پر آج کل ماربل آرچ موجود ہے۔ گڑھے میں پھینکنے سے قبل ان کا سر ایک پول پر لٹکایا گیا اور ویسٹ منسٹر ہال میں نمائش کے لیے رکھا گیا۔ سنہ 1815ء میں اس سر کا معائنہ کیا گیا اور تصدیق کی گئی کہ یہ سر اولیور کرامویل کا ہی ہے۔

  1. ^ ا ب پ http://www.olivercromwellshouse.co.uk/index.php?page=oliver_cromwell
  2. ^ ا ب https://books.google.ca/books?id=bveSSImAmSIC&pg=PA369
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Oliver-Cromwell — بنام: Oliver Cromwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nc5zdc — بنام: Oliver Cromwell — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://news.bbc.co.uk/local/cambridgeshire/hi/people_and_places/history/newsid_8998000/8998465.stm
  6. https://books.google.ca/books?id=bveSSImAmSIC&pg=PA374
  7. https://www.olivercromwellshouse.co.uk/history/
  8. http://kenbaker.wordpress.com/2010/04/06/cromwell-sinner-or-saint/
  9. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121696507 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
عزت مآب  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولیور کرامویل
(انگریزی میں: Oliver Cromwell ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= اولیور کرامویل
تفصیل= اولیور کرامویل

اول لارڈ محافظ برائے انگلستان کی دولت مشترکہ
مدت منصب
16 دسمبر 1653 – 3 ستمبر 1658
ریاستی کونسل
رچرڈ کرامویل
مدت منصب
1640 – 1649
حکمران چارلس اول
مدت منصب
1628 – 1629
حکمران چارلس اول
معلومات شخصیت
پیدائش 25 اپریل 1599ء[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہنٹنگڈن[5][2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 ستمبر 1658ء (59 سال)[1][6][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وائٹ ہال محل[7]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ملیریا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویسٹمنسٹر ایبی  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت انگلستان (1599–)
انگلستان کی دولت مشترکہ (19 مئی 1649–13 ستمبر 1658)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کالوینیت (پیوریٹن, آزاد)
جماعت وگ  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد
رشتے دار
  • Robert Cromwell (father)
  • Elizabeth Steward (mother)
عملی زندگی
مادر علمی سڈنی سسکس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عسکری قائد،  سیاست دان،  کسان[8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل زراعت  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری Roundhead
شاخ Eastern Association (1643–1645); New Model Army (1645–1646)
عہدہ کرنل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر Cambridgeshire Ironsides (1643 – bef. 1644); Eastern Association (bef. 1644–45); New Model Army (1645–46)
لڑائیاں اور جنگیں انگریزی خانہ جنگی:
Gainsborough; Marston Moor; Newbury II; Naseby; Langport; Preston; Dunbar; Worcester
دستخط
لاإطار
لاإطار