اٹک گروپ آف کمپنیز (انگریزی: Attock Group of Companies) جس کا دوسرا نام اٹک گروپ ہے، پاکستان کی ایک کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر راولپنڈی، پاکستان میں ہے۔

اٹک گروپ آف کمپنیز
عوامی
تجارت بطورکے ایس ای
صدر دفترراولپنڈی، پاکستان
آمدنیIncrease 419.34 ارب پاکستانی روپے (امریکی ڈالر 4.11 ارب)
ملازمین کی تعداد
10,000

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم