اڈینو سائن ٹرائی فاسفیٹ

ایڈینوسین ٹرا فاسفیٹ (اے ٹی پی) کو تمام خلیات (سیل) کا توانائی مرکز سمجها جاتا ہے۔ انسان اگر کام کرتا ہے، بولتا ہے، سنتا ہے یا دیکهتا ہے تو ہر جگہ ایک قسم کی قوت یا توانائی کی ضرورت ہوتی ہے جو اے ٹی پی کہلاتی ہے۔ اے ٹی پی ایڈینائین، رائبوز اور تین فاسفیٹ سے بنا ہوتا ہے۔ جب تین فاسفیٹ ہوں گے تو اس وقت اس کا نام ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ یا اے ٹی پی ہوگا۔ جب ہم اس توانائی کو استعمال کریں گے تو تین میں سے پہلا ایک فاسفیٹ ٹوٹ جائے گا اس سے توانائی حاصل ہوتی ہے تو چونکہ باقی دو فاسفیٹ رہ جاتے ہیں پهر اس کا نام ایڈینوسین ڈائی فاسفیٹ یا اے ڈی پی بن جاتا ہے۔ لیکن جب پهر ہم توانائی استعمال کریں گے تو جو دو فاسفیٹ بچے ہیں ان میں سے ایک اور ٹوٹ جائے گا پهر اس کا نام ایڈینوسین مونو فاسفیٹ یا اے ایم پی بن جائے گا۔

  1. ^ ا ب پ PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/5957 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 نومبر 2016 — عنوان : Adenosine triphosphate — اجازت نامہ: آزاد مواد
  2. PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/5957
Adenosine triphosphate
نام
IUPAC names
5-(6-aminopurin-9-yl)
-3,4-dihydroxy-oxolan-2-yl
methoxy-hydroxy-phosphoryl
oxy-hydroxy-phosphoryl oxyphosphonic acid
شناخت
رقم CAS 56-65-5
بوب کیم 5957  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • C1=NC2=C(C(=N1)N)N=CN2C3C(C(C(O3)COP(=O)(O)OP(=O)(O)OP(=O)(O)O)O)O[1]  ویکی ڈیٹا پر (P233) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خواص
مالیکیولر فارمولا C10H16N5O13P3
مولر کمیت 507.181 g/mol
حموضة (pKa) 6.5