اگرافا اسم جمع ہے (یونانی:αγραφον; یونانی میں معنی "غیر مندرج"; واحد agraphon) یسوع مسیح سے منسوب وہ باتیں جو ابتدائی عہد کے مسیحیوں (عیسائیوں) کی تحریروں میں اور عہد نامہ جدید کے اجزا (اناجیل کے علاوہ) میں تو ملتی ہیں لیکن وہ اناجیل اربعہ میں شامل نہیں ہیں۔ یہ اصطلاح سب سے پہلے 1776ء میں ایک جرمنی کے عہد نامہ جدید کے شارح جے ای کورنر نے استعمال کی۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم