تعارف ترمیم

ایئروے بل جہاز پر سامان لادنے کی ایک رسید جو کسی مخصوص مقام تک سامان لیجانے والی ملکی اور بین الاقوامی دونوں طرح کی فلائٹس کے لیے کوریر کمپنی کی جانب سے سامان بھیجنے والے کو جاری کی جاتی ہے۔

قانونی حیثیت ترمیم

یہ فضائی نقل و حمل کا بل ہے جس پر کسی قسم کی بحث نہیں ہو سکتی اور یہ سامان بھیجنے والے کے لیے ایک رسید کی حیثیت رکهتا ہے جواس بات کی نشان دہی کرتی ہے کہ مال بردار کمپنی نے اشیاء کو منظور کر لیا ہے اور طے شدہ شرائط کے تحت سامان کو مطلوبہ ایئرپورٹ تک پہنچانے کی ذمہ داری لے لی ہے۔