ایابونگا خاکا

جنوبی افریقی ویمن کرکٹر

ایابوں گا خاکہ (پیدائش: 18 جولائی 1992ء) جنوبی افریقی کی ایک سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1]۔ اکیسویں صدی کی دوسری خواتین کرکٹروں کی طرح انھوں نے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ہی کھیلی اور ٹیسٹ نہ کھیل سکیں۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اوردائیں ہاتھ سے میڈیم تیز گیند باز ہیں۔ مارچ 2018ء میں وہ ان چودہ کھلاڑیوں میں سے ایک تھیں جنہیں ساؤتھ افریقہ نے 2018-19ء سیزن سے قبل قومی کنٹریکٹ دیا تھا[2]مئی 2018 میں اس نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے دوران خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پچاسویں وکٹ حاصل کی۔[3] ستمبر 2019ء میں انھیں جنوبی افریقہ میں خواتین کی ٹی ٹوئنٹی ٹی20 سپر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا[4][5] جنوری 2020ء میں انھیں آسٹریلیا میں ہونے والے 2020ء آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقہ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ 23 جولائی 2020ء کو انھیں جنوبی افریقہ کے 24 خواتین کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا تاکہ وہ انگلینڈ کے دورے سے پہلے پریٹوریا میں تربیت شروع کر سکیں۔ ایابوں گا خاکہ نے 74 ون ڈے میچ کھیلے ، جس میں 35 اننگز شامل ہیں ، وہ 14 بار ناٹ آؤٹ رہیں۔ ایابوں گا خاکہ نے 104 اسکور کیے۔ انھوں نے 4.95 کی اوسط سے اسکور بنائے ، ان کا بہترین اسکور 15 رہا۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 0 چھکے اور 8 چوکے مارے۔ انھوں نے اپنے کیریئر میں 26 کیچ پکڑے۔ ایابوں گا خاکہ نے 36 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ، جس میں 11 اننگز شامل ہیں ، وہ 8 بار ناٹ آؤٹ رہیں۔ ایابوں گا خاکہ نے 30 اسکور کیے۔ انھوں نے 10.00 کی اوسط سے اسکور بنائے ، ان کا بہترین اسکور 8* رہا۔ خ انھوں نے اپنے کیریئر میں 2 چوکے مارے مگر کوئی بھی چھکا لگانے میں کامیاب نہ رہیں۔ فیلڈنگ کے میدان میں انھوں نے 7 کیچ اپنے نام کیے۔انھوں نے کم عمر میں کرکٹ کھیلنا اور مختلف مدارج طے کرکے بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ ایابوں گا خاکہ نے اپنے کیریئر میں کئی ٹیموں کی نمائندگی کی جن میں قابل ذکر مندرجہ ذیل ہیں:

  • بارڈر ویمن
  • ساؤتھ افریقن ویمن
  • سپر نوواز
ایابوں گا خاکہ
خاکہ 2020ء میں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ کے لیے کھیل رہی ہیں۔
ذاتی معلومات
مکمل نامآیا بونگا خاکہ
پیدائش (1992-07-18) 18 جولائی 1992 (عمر 31 برس)
مڈل ڈرفٹ, مشرقی کیپ، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 62)6 ستمبر 2012  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ایک روزہ18 جولائی 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
ایک روزہ شرٹ نمبر.99
پہلا ٹی20 (کیپ 29)11 ستمبر 2012  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی202 اگست 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007/08–2016/17بارڈر
2017/18–presentسنٹرل گوٹینگ
2020/21سپرنواس
2022ولاسٹی
2022– تاحالگیانا ایمیزون واریرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 87 42
رنز بنائے 112 30
بیٹنگ اوسط 4.86 10.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 15 8*
گیندیں کرائیں 4,098 829
وکٹ 113 37
بولنگ اوسط 25.02 24.02
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/26 4/23
کیچ/سٹمپ 29/– 8/–
ماخذ: Cricinfo، 16 ستمبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "ایابونگا خاکا"۔ cricinfo۔ 01 مارچ 2022 
  2. "Ntozakhe added to CSA womens' contracts"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2018 
  3. "Ayabonga Khaka brings up 50 with career-best figures"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2018 
  4. "Cricket South Africa launches four-team women's T20 league"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019 
  5. "CSA launches inaugural Women's T20 Super League"۔ Cricket South Africa۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2019