ایاز تصور (پیدائش: 10 دسمبر 1990ء) ایک پاکستانی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو بلوچستان کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21ء پاکستان کپ کے لیے بلوچستان کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] [3]

ایاز تصور
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-12-10) 10 دسمبر 1990 (عمر 33 برس)
شیخوپورہ، پاکستان
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 دسمبر 2015ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ayaz Tasawwar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2015 
  2. "Pakistan Cup One-Day Tournament promises action-packed cricket"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  3. "Pakistan Cup One-Day Tournament: Fixtures Schedule, Teams, Player Squads – All you need to Know"۔ Cricket World۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021