ایاز شیخ

پاکستانی گلوکار

ایاز شیخ(انگریزی:Ayaz Sheikh) پاکستانی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے[1][2]۔وہ 1 فروری، 1996 کو حیدرآباد، سندھ میں پیدا ہوا۔اس کا پیدائشی نام محمد ایاز عابد شیخ ہے۔ ان کے والد کا نام محمد عابد شیخ اور دادا کا نام عبد الخالق شیخ ہے۔[3][4][5]

ایاز شیخ
پیدائشی نامMuhammad Ayaz Abid Sheikh
پیدائش (1996-02-01) 1 فروری 1996 (عمر 28 برس)حیدرآباد، سندھ، پاکستان
اصناف
پیشےگلوکار-نغمہ نگار
سالہائے فعالیت2004–تاحال
ریکارڈ لیبللال سیریز
متعلقہ کارروائیاںامانت علی ، مُصطٰفٰی زاہد، علی عظمت،

ابتدائی دور ترمیم

اس نے 2004ء میں ریڈیو پاکستان، حیدرآباد میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام شروع کیا۔اس نے 2007 تا 2015 کے درمیان استاد سلطان احمد خان سے موسیقی کی تربیت حاصل کی۔[6][7][8][9]

پلے بیک گائیکی اور موسیقی شراکتیں ترمیم

آیاز شیخ نے پلے بیک سنگر کے طور پر ہم ٹی وی کے ایک ڈرامے کا گانا گایا، جس کا نام "یوں تو ہے پیار بہت" ہے۔[10][11]

تعلیمی سفر ترمیم

انھوں نے 2019 سے 2022ء تک فیڈرل اردو یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کی پڑھائی کی۔ [12]



حوالہ جات ترمیم

  1. "TheNews Epaper- e.thenews.com.pk"۔ e.thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2024 
  2. "AYAZ SHEIKH"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2024 
  3. "Ayaz Sheikh: A Multi-Talented Sensation Making Waves in the Pakistani Music Scene - Daily City News" (بزبان انگریزی)۔ 2023-05-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2024 
  4. "ایاز شیخ پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان موسیقار"۔ DIGITAL NEWS PAKISTAN۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2024 
  5. https://city61news.com/?p=4825 | Date: 08-02-2024ایاز شیخ پاکستانی میوزک انڈسٹری میں مشہور شخصیت
  6. https://www.sohnapakistan.com.pk/?p=30600 Sohna Pakistan News Paper Date: 07-02-2024
  7. https://39newshd.com/?p=5131 39News Hd Date: 07-02-2024
  8. ایاز شیخ پاکستانی میوزک انڈسٹری میں |Date: 07-02-2024 مشہور شخصیت https://urdu.raztv.net/?p=4052
  9. News Crease Look at a Melodies Pakistani playback singer Ayaz Sheikh.https://newscrease.com/a-look-at-melodious-pakistani-playback-singer-ayaz-sheikhs-career/
  10. https://hum.tv/blog/throwback-to-the-melody-of-yun-tu-hai-pyar-bohut/
  11. https://www.citynews.com.pk/yun-tu-hai-pyar-bohut-ost-a-melodic-masterpiece-from-hum-tv/27886/amp/
  12. http://digitalnewspakistan.com.pk/6393-2/