ایاس بن عدی شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

ایاس بن عدی
معلومات شخصیت

نام و نسب ترمیم

آپ بنو عمرو بن مالک بن نجار کے خاندان سے ہیں ۔ نجاری انصاری ہیں۔آپ بھی غزوہ احد میں خلعت شہادت سے سرفراز ہوئے۔۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 243 حصہ اول مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور