ایان ایلن نکولسن (پیدائش: 9 اکتوبر 1986ء) زمبابوے کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2006ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں حصہ لیا۔ وہ فی الحال زمبابوے میں مڈ ویسٹ رائنوس کرکٹ ٹیم کے لیے فرسٹ کلاس ، لسٹ اے اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ کھیلتا ہے۔ نکولسن ون ڈے کرکٹ میں زمبابوے کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ [1] انھوں نے شنگیرائی مساکڈزا کے ساتھ مل کر زمبابوے کے لیے ایک روزہ میں سب سے زیادہ آخری وکٹ پر 60 رنز کا ریکارڈ قائم کیا ۔

ایان نکولسن
ذاتی معلومات
مکمل نامایان ایلن نکولسن
پیدائش (1986-10-09) 9 اکتوبر 1986 (عمر 37 برس)
ہرارے, زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 110)30 ستمبر 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ22 اکتوبر 2010  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05مڈلینڈز کرکٹ ٹیم
2006/07نارتھ ویسٹ
2007/08سدرنز
2010/11مڈ ویسٹ رہینوز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 23 20 9
رنز بنائے 14 139 47 10
بیٹنگ اوسط 7.00 9.92 6.71
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 14 26 20 7*
گیندیں کرائیں 72 3,305 910 180
وکٹ 2 63 28 9
بالنگ اوسط 59.00 33.15 29.60 29.44
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/44 4/33 5/28 3/18
کیچ/سٹمپ 0/– 7/– 7/– 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 4 جنوری 2013

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ian Nicolson"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2013