ایجلیبول (Aglibol) تدمر کے قدیم شامی شہر میں قمری دیوتا تھا۔ اس کے نام کے لفظی معنی "رب کا بچھڑا" ہیں۔

تدمر کے دیوتا: بائیں سے دائیں جانب: قمری دیوتاایجلیبول, اعلی ترین دیوتا بآل شامن, سورج دیوتا مالاکبل

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔