ایران خواتین قومی کبڈی ٹیم

برائے خواتین

ایران خواتین قومی کبڈی ٹیم اسلامی جمہوریہ ایران کی بین الاقوامی کبڈی میں نمائندگی کرتی ہے۔[1]

ایران
پرچم ایران
مکل نامایران خواتین قومی کبڈی ٹیم
ہیڈ کوچبھارت کا پرچم شیلا جین
کپتانخلیج غزل

ٹیم ترمیم

نام کردار
خلیج غزل کپتان
سانچولی محبوبہ
ظری فدوست فریدہ
جعفری کوچی سعدہ
نادری راحلیی
داؤودیانخان رویا
اوٹروڈیان سمیرا
کرامی خاتونبن فاطمہ
سیدی سیہ بیدی عزادے
جعفری صدیقی
کرامی زہرا
عباسی زہرا

مقابلے کا ریکارڈ ترمیم

*سرخ رنگ سے پتہ چلتا ہے کہ مقابلے کی میزبانی کس ملکی کی سرزمین پر کی گئی تھی۔ سونے، چاندی، کانسی کے پس منظر بالترتیب فاتح، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہونے کی نشان دہی کرتے ہیں۔ جلی لکھائی مقابلے میں بہترین کارکردگی کا اشارہ کرتی ہے۔

معیاری انداز ترمیم

ایشیائی کھیل ترمیم

سال درجہ کھیلے جیتے بلا نتیجہ ہارے
  2010ء تیسرا 4 2 0 2
  2014ء فائنل ہارا 5 4 0 1
  2018ء فاتح 5 4 0 1
کل 3/3 14 10 0 4

دیگر انداز ترمیم

سرکل عالمی کپ ترمیم

سال درجہ کھیلے جیتے بلا نتیجہ ہارے
  2012ء فائنل ہارا 6 5 0 1
  2013ء شامل نہیں ہوئی
  2014ء شامل نہیں ہوئی
  2016ء شامل نہیں ہوئی
کل 1/4 6 5 0 1

ایشیائی اندور کھیل ترمیم

سال درجہ کھیلے جیتے بلا نتیجہ ہارے
  2013 فائنل ہارا 5 4 0 1
کل 1/1 5 4 0 1

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

سانچہ:Asian Games kabaddi women's tournament winners