ایما کیلاگہان (انگریزی: Emma Callaghan) (28 فروری 1884ء - 31 دسمبر 1979ء) ایک آسٹریلیائی قبیلوں سے تعلق رکھنے والی دایہ، قبیلوں کے حقوق کے لیے کوشاں فعالیت پسند، ایک نرس اور قبائلی ثقافت کو قلمبند کرنے والی خاتون تھیں۔[4]

ایما کیلاگہان
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 28 فروری 1884ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1979ء (94–95 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نرس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش ترمیم

وہ نیو ساؤتھ ویلز کے لا پیروز میں ایک تھاراوال ماں کے یہاں جڑواں بچوں میں سے ایک کے طور پر پیدا ہوئیں۔ تیرہ سال کی مخصر سی عمر میں جس میں کہ وہ از خود کم تعلیم رکھتی تھیں، وہ کم عمری اور ظاہری کم علمی کے باوجود دوسروں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کو کوششوں میں ساتھ دینے لگی۔ وہ بیل بروک، نیو ساؤتھ ویلز میں وہاں کے قبائیلیوں کے یہاں ٹیچر بن گئی اور لوگوں خواندگی کے پروگراموں کا حصہ بنیں۔[5] وہ اس رہائشی علاقے میں پچیس سال تک ریٹا لانگ کے ساتھ مقیم رہیں اور اس اس دوران وہ زچگی، پیدائش کے اندراجات اور لوگوں کے علاج و معالجے کی خدمات انجام دے رہی تھیں۔

ثقافتی کام اور بعد کی زندگی ترمیم

کیلاگہان سوئی دھاگے کے کام میں مہارت رکھتی تھی۔ وہ دھنگتی زبان کی مترجم بھی تھی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ان کے اولین شوہر کی یہ زبان تھی۔ وہ بہ طور خاص بائبلی کہانیوں کے مقامی ترجموں پر کام کرتی تھیں۔ آرمی ڈیل میں اس کے نئے گھر پر ایلین کینٹ ہفز آئیں تھیں۔ اپنے دوسرے شوہر کے انتقال کے سال وہ یونان اور ڈنمارک کی شہزادی مرینا سے ملی تھیں۔ اس کا انتقال رینڈویک، نیو ساؤتھ ویلز میں ہوا تھا۔[6]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Australian Dictionary of Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 25 نومبر 2015
  2. Australian Dictionary of Biography ID: https://adb.anu.edu.au/biography/callaghan-emma-jane-9663 — بنام: Emma Jane Callaghan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Australian Dictionary of Biography
  3. آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/1465101 — بنام: Emma Jane Callaghan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. "Life Summary - Emma Jane Callaghan - Indigenous Australia"۔ ia.anu.edu.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019 
  5. "An Australian heroine"۔ Australian Women's Weekly (1933 - 1982)۔ 1968-04-24۔ صفحہ: 7۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  6. Shay Ann Kelly۔ "Callaghan, Emma Jane (1884–1979)"۔ Australian Dictionary of Biography۔ Australian National University۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2019