ایمبائرے بوڈنگے نیشنل پارک

ایمبائرے بوڈنگے نیشنل پارک ایک قومی پارک ہے جو وسطی افریقی جمہوریہ کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ 866 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہے۔  [1] یہ پارک ایمبائرے اور بوڈنگے ندیوں کے درمیان واقع ہے۔ مادہ گوریلا اور بچہ

ایمبائرے بوڈنگے نیشنل پارک
Mbaéré-Bodingué National Park
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape)
مقاموسطی افریقی جمہوریہ
متناسقات3°50′00″N 17°10′00″E / 3.8333°N 17.1667°E / 3.8333; 17.1667
رقبہ866 کلومیٹر2 (334 مربع میل)

حوالہ جات ترمیم

  1. "Mapping For Rights in Mbaéré-Bodingué"۔ www.mappingforrights.org۔ 11 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2020 

زمرہ:تنزانیہ کے قومی پارک