ایم فل کا مطلب ماسٹر آف فلاسفی ہے۔یہ MAجسے عام طور پر اردو میں ماسٹر بھی کہتے ہیں،کے بعد کیا جاتا ہے۔اور ڈاکٹرآف فلاسفی سے پہلے جسے PHD کہا جاتا ہے،سے پہلے کیا جاتا ہے۔یہ ایک خاص اہمیت کا حامل پروگرام ہے۔جس میں طالب علم کو اپنی صلاحیت کو منوانے کا موقع میسر آتا ہے۔طالب علم کو جامعہ کی طرف سے ایک تحقیقی موضوع پیش کیا جاتا ہے۔جس کو thesis انگلش میں کہتے ہیں۔اس کے لکھنے کا مقصد طالب علم کو ایک اچھا مصنف اور رائٹر بنانا ہے۔تا کہ وہ اپنی تحریر کے ذریعے دنیا میں انقلاب برپا کر سکے ۔(شہزاد رائق لاہور)