ایم کے 2 یا ایس/2015 (136472) 1 بونے سیارے ماکیماکی کا واحد معلوم چاند ہے۔ یہ 2016 میں دریافت ہوا تھا۔ ماکیماکی کے گرد میں اس کا مداری دورانیہ تقریبا 12 دن ہیں۔ یہ تقریبا 175 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

ماکیماکی اور اس کا چاند ایم کے 2۔

حوالہ جات ترمیم