حلقہ این اے۔199 گھوٹکی۔ll صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔199 گھوٹکی۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع گھوٹکی کی تحصیل گھوٹکی، تحصیل خان گڑھ اور تحصیل میرپور ماتھیلو (جزوی)۔
ووٹر455,376 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔201 گھوٹکی۔ll (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، علی محمد خان مہر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے تھے۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء

سنہ 2013ء کے عام انتخابات 11 مئی، 2013ء کو ہوئے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے علی محمد مہر 124,472 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔[3]

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-201"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  3. "National Assembly of Pakistan". www.na.gov.pk. Archived from the original on 18 September 2016. Retrieved 21 July 2018.

بیرونی روابط ترمیم