این اے۔212 (میرپور خاص۔2)

حلقہ این اے۔212 میرپور خاص۔ll صوبہ سندھ کے ضلع میرپور خاص سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے۔212 میرپور خاص۔ll
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع میرپور خاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد، تحصیل جھڈو، تحصیل ڈگری اور تحصیل شجاع آباد (جزوی)۔
ووٹر432,341 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔227 میرپور خاص۔ll (2002 سے 2013)

انتخابات 2008ء ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

میر منور علی تالپور قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]

انتخابات 2013ء ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "Election result 2008 for NA-227"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 

بیرونی روابط ترمیم