این اے-138 (اوکاڑہ-4)
این اے-138 (اوکاڑا-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا چوتھا حلقہ ہے۔[2]
این اے-138 (اوکاڑا-4) NA-138 Okara-IV | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور (بیشتر حصہ)۔ |
ووٹر | 521,359 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔147 اوکاڑہ۔5 (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008ء ترمیم
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج ترمیم
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
منظور احمد وٹو اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء ترمیم
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔ حلقہ این اے۔144 (اوکاڑہ-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا چوتھا حلقہ ہے۔
انتخابات 2018ء ترمیم
2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے تھے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | ایم معین وٹو | 118,670 | 49.14 | ||
آزاد سیاست دان | میاں منظور احمد خان وٹو | 105,585 | 43.73 | ||
تحریک لبیک پاکستان | ایم جمیل اشرف | 9,100 | 3.78 | ||
پاکستان پیپلز پارٹی | شہزاد ذو الفقار علی | 1247 | 0.51 | ||
دیگر | دیگر (نو امیدواران) | 6,861 | 2.84 | ||
درست ووٹ | 241,463 | 97.35 | |||
رد شدہ ووٹ | 6,558 | 2.65 | |||
ڈالے گئے ووٹ | 248,021 | 57.42 | |||
عددی برتری | 13,085 | 5.41 | |||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب از آزاد سیاست دان |
انتخابات 2024ء ترمیم
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-147"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012