این اے-252 (موسی خیل مع بارکھان، لورالائی اور دوکی)

حلقہ این اے-252 موسی خیل۔مع-بارکھان۔مع۔لورالائی۔مع۔دکی پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ بلوچستان کے لورالائی، موسی خیل، زیارت، دکی اور ہرنائی کے اضلاع پر مشتمل ہے۔[2][3]

این اے-252 (موسی خیل مع بارکھان، لورالائی اور دوکی)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہلورالائی ڈویژن
ووٹر339,816 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔257 (قلعہ سیف اللہ۔مع۔ژوب۔مع۔شیرانی)

این اے۔258 (لورالائی۔موسی خیل۔زیارت۔دکی۔ہرنائی)
این اے 259 (ڈیرہ بگٹی۔کوہلو۔بارکھان۔سبی۔لہری)

(2002 سے 2013)

انتخابات 2008 ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ ترمیم

سردار محمد اسرار ترین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]

انتخابات 2013 ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[5]

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 71۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 
  4. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  5. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 

بیرونی روابط ترمیم