ایوان ترگنیف (روسی: Ива́н Серге́евич Турге́нев)‏, نقل حرفی Ivan Sergeyevich Turgenev (پیدائش: 9 نومبر 1818ء - وفات: 3 ستمبر 1883ء) روس کا عظیم ڈراما نویس، ناول و افسانہ نگار تھا جس کی تحریروں سے بڑے بڑے ادیب اور دانشور متاثر ہوئے۔

ایوان ترگنیف
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 اکتوبر 1818ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوریول[3][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اگست 1883ء (65 سال)[3][6][9][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برلن[10]
فرانس[11]
سینٹ پیٹرز برگ[12]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن روس کی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ہومبولت  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف[13][14][15]،  شاعر[14]،  ڈراما نگار،  ناول نگار،  مترجم،  نثر نگار،  ڈرامائی مشیر،  عوامی صحافی[14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[7]،  جرمن،  انگریزی،  روسی[16][17][18][7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روسی ادب  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت روس کی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں باپ بیٹے  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی ترمیم

ایوان ترگنیف 9 نومبر 1818ء کو روسی سلطنت کے علاقے اوریول میں ایک رئیس گھرانے میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم برلن میں اتالیقوں سے حاصل کی۔ پھر ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم پائی۔[روسی زبان کے مقابلے میں جرمن اور فرانسیسی زبانیں زیادہ جانتا تھا۔ کیونکہ اس کے زمانے میں شرفا اپنی قومی زبان کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ ان کے برعکس ترگنیف کو روسی زبان سے بہت محبت تھی۔ چنانچہ اس نے اپنے مضامین روسی رسائل میں چھپوائے اور روسی زبان بولنے، لکھنے اور پڑھنے کی پرزور تائید کی۔ اس کا مشہور ناول کھلاڑی کے خاکے 1852ء میں شائع ہوا۔ اس میں روسی کاشتکاروں کے دکھوں اور مصیبتوں کو بیان کیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ روس میں مزارعوں کی آزادی کا اولین محرک یہ ناول تھا۔

وفات ترمیم

ایوان ترگنیف 3 ستمبر 1883ء کو فرانس میں وفات پا گئے۔

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118643010  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/118643010  — عنوان : Enciclopedia Treccani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ
  3. ^ ا ب پ ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی  — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119269157 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119269157 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جولا‎ئی 2016 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم
  6. ^ ا ب Тургенев Иван Сергеевич
  7. ^ ا ب پ Тургенев Иван Сергеевич — عنوان : ПроДетЛит
  8. ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Тургенев Иван Сергеевич
  9. TURGENEV, Ivan Sergeevič
  10. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://az.lib.ru/z/zhitowa_w_n/text_1884_vospominanya_o_semie_turgeneva_oldorfo.shtml — عنوان : Воспоминанія о семьѣ И. С. Тургенева — صفحہ: 100 — اقتباس: Въ 1841 году Иванъ Сергѣевичъ возвратился изъ-за границы
  11. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://az.lib.ru/z/zhitowa_w_n/text_1884_vospominanya_o_semie_turgeneva_oldorfo.shtml — عنوان : Воспоминанія о семьѣ И. С. Тургенева — صفحہ: 590,605-607 — اقتباس: Еще въ маѣ 1848 года, живя въ Москвѣ въ пансіонѣ, получаю я письмо, въ которомъ Варвара Петровна мнѣ пишетъ, что на лѣто ждетъ сыновей въ Спасское. Въ особенности вызывала она Ивана Сергѣевича, на котораго смотрѣла весьма неблагосклонно за то, что онъ оставался во Франціи во время и послѣ февральской революціи.
  12. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://az.lib.ru/z/zhitowa_w_n/text_1884_vospominanya_o_semie_turgeneva_oldorfo.shtml — عنوان : Воспоминанія о семьѣ И. С. Тургенева — صفحہ: 605-607 — اقتباس: Благодарю тебя, мой ангелъ, за пріятное увѣдомленіе о возвращеніи Ивана Сергѣевича. … 1850 года, апрѣль 17-е.
  13. ربط : https://d-nb.info/gnd/118643010  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  14. https://cs.isabart.org/person/15657 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  15. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  16. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119269157 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19992019653 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10586979