میجر اٹوڈ الفریڈ ٹورینس (پیدائش:13 فروری 1874ء)|(انتقال:8 دسمبر 1916ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی اور آرمی آفیسر تھے۔سٹاک ایکسچینج میں کام پر جانے سے پہلے ایٹووڈ ٹورینس کی تعلیم ہیرو سکول میں ہوئی تھی۔ [1] اس نے صرف اسکول اور کلب کرکٹ کھیلی تھی جب اسے 1906-07ء میں ایم سی سی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔اسے 1915ء میں رائل آرٹلری میں کمیشن ملا اور مئی 1916ء میں محاذ کے لیے روانہ ہوا۔ دسمبر 1916ء تک وہ 307ویں بریگیڈ، رائل فیلڈ آرٹلری کے میجر کمانڈنگ ڈی بیٹری تھے۔

اٹوڈ ٹورینس
ذاتی معلومات
مکمل ناماٹوڈ الفریڈ ٹورینس
پیدائش13 فروری 1874(1874-02-13)
ہیز, کینٹ، انگلینڈ
وفات8 دسمبر 1916(1916-12-80) (عمر  42 سال)
پوزیئرز، سوم, فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
تعلقاتالفریڈ ٹورینس (والد)
ولیم ٹورینس (بھائی)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 9
رنز بنائے 183
بیٹنگ اوسط 14.07
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 87
گیندیں کرائیں 752
وکٹ 11
بالنگ اوسط 30.45
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/41
کیچ/سٹمپ 2/0
ماخذ: CricketArchive، 23 اکتوبر 2017ء

انتقال ترمیم

وہ 8 دسمبر 1916ء کو پوزیئرس میں ایک شیل کے ٹکڑے سے مارا گیا جب وہ اپنے آدمیوں کو حفاظت میں لے جانے کی کوشش میں کھلے میدان میں دوڑتا رہا۔ [1] [2] اس کی عمر 42 سال تھی۔وہ پوزیرس برطانوی قبرستان میں دفن ہے۔ [3] [4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Nigel McCrery, Final Wicket: Test and First Class Cricketers Killed in the Great War, Pen & Sword Books, Barnsley, 2015. pp. 293–94.
  2. 307 South Midland Bde War Diary 1 September 1915–31 December 1916, The National Archives, Kew, file WO 95/3043/1.
  3. "Maj Attwood A Torrens"۔ findagrave.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2017 
  4. Torrens at Commonwealth War Grave Commission records.