ایپو (Ipoh) ملائیشیا کی ریاست پیراک کا دارالحکومت ہے۔

ایپو
ایپو
 

ایپو
ایپو
پرچم
ایپو
ایپو
نشان

انتظامی تقسیم
ملک ملائیشیا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 3°08′51″N 101°41′36″E / 3.14750°N 101.69333°E / 3.14750; 101.69333
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات ملائیشیا میں وقت  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
30xxx, 31xxx  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 05
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1734634  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Map

ایپو کا شمار 19 ویں صدی میں ملائیشیا کے اہم شہروں میں ہونے لگا جس کی وجہ یہاں پر قلعی کی کان کنی کی صنعت تھی-

تاریخ ترمیم

ایپو 1820 میں وجود میں آیا جو کنتا دریا پر سب سے زیادہ بلند، جہاز رانی کے قابل مقام تھا-

20 ویں صدی کے اوائل میں قلعی کی کان کنی برطانوی کمپنیاں قائم ہونے سے ایپو کو مزید اہمیت حاصل ہو گئی-

شہر کا منظر ترمیم

پرانا شہر

پرانا شہر کنتا دریا کے مغرب میں واقع ہے -

نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں -

  • ایپو ریلوے اسٹیشن
  • ایپو ٹاؤن ہال
  • ایپو میدان
  • اینگلو چینی اسکول
  • دار الرضوان عجائب گھر
 
ایپو ریلوے اسٹیشن

نیا شہر

نیا شہر کنتا دریا کے مشرق میں واقع ہے -

نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں -

  • پیراک میڈیکل یونیورسٹی
  • ایپو سٹی ہال
 
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی تماشائی اپنی ٹیم کو داد دیتے ہوئے

کھیل ترمیم

کیمپونگ سیمی (Kampong Simee) کے علاقے میں واقع زمین کا ایک حصہ کھیلوں کے لیے منتخب کیا گیا ہے -

فٹ بال اور دیگر ٹریک اور فیلڈ کی کھیلوں کے لیے پیراک اسٹیڈیم موجود ہے -

اس کے علاوہ ایک اندرونی کھیل اسٹیڈیم، اندرا مولیا (Indera Mulia) ہے، جس میں بیڈمنٹن اور دوسرے اندرونی کھیل کھیلے جاتے ہیں -

گولف کے لیے کورس شاہراہ سلطان اذلان شاہ پر گالف کلب قائم کیا گیا ہے -

ہاکی

ایپو کے صفحہ پر کھیلوں سے متعلق ایک بہت اہم بات جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود نہیں وہ اذلان شاہ ہاکی کپ کا سالانہ مقابلوں کا انعقاد ہے جو اذلان شاہ اسٹیڈیم میں ہوتا ہے جس میں ہاکی کھیلنے والے تمام ممالک حصہ لیتے ہیں -

حوالہ جات ترمیم

  1. باب: Ipox
  2.    "صفحہ ایپو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2024ء 
  3.     "صفحہ ایپو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2024ء 

بیرونی روابط ترمیم

ویکی سفر

نگارخانہ ترمیم