ایڈورڈ لوئس وارڈ (پیدائش: 11 جولائی 1896ء)|(انتقال: 10 اگست 1966ء) باربیڈین کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1935ء میں ایک ٹیسٹ میچ ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ میں کھڑے تھے۔ [1] انھوں نے 1928/29ء میں بارباڈوس کے لیے ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ بھی کھیلا۔ [2]

ایڈورڈ وارڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ لوئس وارڈ
پیدائش11 جولائی 1896(1896-07-11)
سینٹ جان، بارباڈوس
وفات10 اگست 1966(1966-80-10) (عمر  70 سال)
سینٹ مائیکل، بارباڈوس
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1935)
ماخذ: Cricinfo، 17 جولائی 2013ء

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 10 اگست 1966ء کو سینٹ مائیکل، بارباڈوس میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Edward Ward"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2013 
  2. "Edward Ward"۔ Cricket Archive۔ 14 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2020