ایک محبت سو افسانے (کتاب)

ایک محبت سو افسانے معروف افسانہ نگار، ادیب اور دانشور جناب اشفاق احمد صاحب کی تصنیف کردہ افسانوں کے مجموعے کا نام ہے۔ بعد ازاں یہی افسانے ڈرامائی صورت میں پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک پی ٹی وی پر پیش کیے گئے ۔[1]

ایک محبت سو افسانے
نوعیتڈراما سیریز
بنیادافسانوں کے مجموعہ
تحریراشفاق احمد
پیش کردہپی ٹی وی
نشرپاکستان
زباناردو
تعدادِ دور2
تعداد سیریز12
تیاری
دورانیہپرائم ٹائم
پروڈکشن ادارہپاکستان ٹیلی وژن سینٹر کراچی
نشریات
چینلپی ٹی وی
نشر اوّل1970ء

افسانے ترمیم

اس موضوع پر جو افسانوں کا مجموعہ شائع ہوا اس میں کل 13 افسانے تھے۔

  1. توبہ
  2. فہیم
  3. رات بیت رہی ہے
  4. تلاش
  5. مسکن
  6. سنگدل
  7. شب خون
  8. توتا کہانی
  9. عجیب بادشاہ
  10. بابا
  11. پناہیں
  12. امّی
  13. بندرا بن کی کنج گلی میں

حوالہ جات ترمیم

  1. "اشفاق احمد" تصنیف از رحمان انصاری