ای سی او کا پہلا سربراہی اجلاس

ای سی او سربراہی اجلاس 1992ء اقتصادی تعاون تنظیم کا پہلا اجلاس تھا جو، 16–17 فروری تہران، ایران میں منعقد ہوا تھا۔[1] اجلاس نے نئے ارکان آذربائیجان، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان اور کرغیزستان کے داخلے کا خیر مقدم کیا نیز شمالی قبرص کی اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی سرگرمیوں میں محدود شرکت کی اجازت۔

1992 ای سی او کا پہلا سربراہی اجلاس
میزبان ملک ایران
تاریخ16–17 فروری 1992
شہرتہران
پچھلا1993ء استنبول
ویب سائیٹECO Summits

وفود کی شرکت ترمیم

حکومتی رہنماہان
ہاشمی رفسنجانی صدر   ایران
نواز شریف وزیر اعظم   پاکستان
تورگوت اوزال صدر   ترکیہ
ایکریم سیہون ریاستی وزیر   ترکیہ
ایاز مطلبوف صدر   آذربائیجان
صفر مراد نیازاف صدر   ترکمانستان
بیکنف نائب وزیر اعظم   قازقستان
ایرکی بائیف نائب وزیر اعظم   کرغیزستان
یلداشوف شوکت موحیدینووچ چیئرمین آف ہائی کونسل   ازبکستان
لکیم قیوموف وزیر خارجہ   تاجکستان

حوالہ جات ترمیم

  1. "Summits"۔ 10 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 

بیرونی روابط ترمیم