ای میل انکرپشن سے مراد وہ انکرپشن ہے جس میں ای میل یعنی برقی خط اور اس کے مواد کو وصول کنندہ کے سوا کسی بھی دوسرے کی پہنچ سے بچانا ہوتا ہے۔ای میل انکرپشن میں توثیق بھی شامل ہوتی ہے۔


حوالہ جات ترمیم