لیفٹ پارٹی (سویڈن)

(بائیں پارٹی سے رجوع مکرر)

لیفٹ پارٹی یا وینستر پارٹی (سویڈنی: Vänsterpartiet، مخفف و) سویڈن کی ایک اشتراکیت پسند[1][2][3] اور حقوق نسواں کی حامی[2][3] سیاسی جماعت ہے۔ جماعت سنہ 1917ء میں سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی سے الگ ہو گئی تھی اور نام سویڈش سوشل ڈیموکریٹک لیفٹ پارٹی (Sveriges socialdemokratiska vänsterparti) رکھا اور سنہ 1921 میں اس کا نام کمیونسٹ پارٹی آف سویڈن ہو گیا۔ سنہ 1967ء میں جماعت کا نام تبدیل کر کے لیفٹ پارٹی - دی کمیونسٹس کر دیا گیا۔ سنہ 1990ء میں جماعت نے موجودہ نام اپنا لیا۔ جماعت آج تک قومی سطح پر کبھی بھی حکومت کا حصہ نہیں بنی ہے۔


Vänsterpartiet
مخففو
رہنمایوناس سیوستدت
تاسیس1917
تقسیم ازسویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی
صدر دفترکنگسگاتن 84، اسٹاک ہوم
یوتھ ونگیوتھ لیفٹ
نظریاتاشتراکیت پسند[1][2][3]
حامی نسوانیت[2][3]
یورپی تشکیکیت[3][4]
سیاسی حیثیتبائیں بازو[5]
بین الاقوامی اشتراککوئی نہیں
یورپی اشتراکنورڈک گرین لیفٹ الائنس
یورپی پارلیمان گروہیورپین یونائٹڈ لیفٹ نورڈک گرین لیفٹ
رکسداگ
21 / 349
یورپی پارلیمان
1 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
116 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
750 / 12,780
ویب سائٹ
http://www.vansterpartiet.se/

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Swedish Left Party Surges in Polls with Focus on Climate Action & Fighting Privatization. Democracy Now. Published 3 July 2014. Retrieved 30 March 2017.
  2. ^ ا ب پ ت Claire Annesley، مدیر (2013)۔ Political and Economic Dictionary of Western Europe۔ Routledge۔ صفحہ: 225۔ ISBN 978-1-135-35547-0۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ Wolfram Nordsieck (2018)۔ "Sweden"۔ Parties and Elections in Europe۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2018 
  4. Aleks Szczerbiak، Paul A. Taggart (2008)۔ Opposing Europe?۔ Oxford: Oxford University Press۔ صفحہ: 183۔ ISBN 978-0-19-925830-7 
  5. Swedish Left Party Surges in Polls with Focus on Climate Action & Fighting Privatization. Democracy Now. Published 3 July 2014. Retrieved 30 March 2017