کیف (یوکرین) کے نزدیک ایک گھاٹی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں نازیوں نے یہاں ایک لاکھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔