اریتریا کا پرچم

اریتریا (انگریزی:Eritrea) براعظم افریقا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام اسمارا ہے۔ اریتریا کی کرنسی کا نام Nakfa ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں اریتریا کی آبادی 6,130,922 تھی۔