میازاکی پریفیکچر کا پرچم

میازاکی پریفیکچر (Miyazaki Prefecture) (جاپانی: 宮崎県) جاپان کے جزیرے کیوشو پر واقع ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت میازاکی شہر ہے۔

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Miyazaki prefecture" at Annales des empereurs du japon, p. 651، ص 651، گوگل کتب پر.